07:04 , 27 جولائی 2025
Watch Live

سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں ہوگا، پاکستان کا پانی روک دیا جائے گا، امیت شاہ

نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ کو دوبارہ بحال نہیں کرے گا اور وہ “پاکستان کو ملنے والا پانی” دریائے راست راجستھان ندیوں کی جانب موڑ دے گا۔

امیت شاہ نے ٹائمز آف انڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو وہ پانی کبھی نہیں ملے گا جو اسے ‘ناجائز طور پر’ مل رہا تھا۔

اس بیان کے باوجود، پاکستان کا موقف ہے کہ یہ معاہدہ بین الاقوامی قانون کے تحت مضبوط ہے اور اس میں یکطرفہ دستبرداری جنگی اقدام کے مترادف ہو سکتا ہے۔

حکومتِ پنجاب نے بھارت کے فیصلے کے خلاف عالمی عدالت میں قانونی چارہ جوئی کے امکانات پر غور شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION