ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
بھارتی بیٹرز کی پانچ سنچریوں کے باوجود ٹیم کی فیلڈنگ نے میچ ہرا دیا، سنیل گواسکر

سابق بھارتی کپتان اور معروف کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد اپنی ٹیم کی کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
گواسکر کا کہنا تھا کہ بھارتی بیٹرز کی پانچ سنچریوں کے باوجود ٹیم کی فیلڈنگ نے میچ ہرا دیا۔ ان کے مطابق، کیچز چھوڑنے اور ناقص گراؤنڈ فیلڈنگ نے انگلینڈ کو واپسی کا موقع فراہم کیا۔
انہوں نے کہا کہ فیلڈنگ کا معیار ٹیسٹ کرکٹ کے لائق نہیں تھا۔ صرف کیچز ہی نہیں، مجموعی فیلڈنگ بھی انتہائی مایوس کن رہی۔
بیٹنگ پچ کے بارے میں گواسکر نے کہا کہ وکٹ بیٹرز کے لیے سازگار تھی، اس لیے بولرز پر تنقید کرنا مناسب نہیں، لیکن ٹیم کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا۔
سابق کپتان نے ٹیم کی تیاریوں پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگلے ٹیسٹ سے پہلے سنجیدہ اور لازمی پریکٹس سیشن ہونا چاہیے۔ یہ آپشنل پریکٹس والا رویہ ختم کرنا ہوگا، ورنہ جیت مشکل ہے۔
یاد رہے کہ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے لیڈز میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
48 منٹس پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
14 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…31 منٹس پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…48 منٹس پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…3 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…3 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…31 منٹس ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…48 منٹس ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…55 منٹس ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…2 گھنٹے ago