ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
جاپانی "بابا وانگا” کی زلزلہ اور سونامی سے متعلق پیشگوئی

ٹوکیو: جاپان میں 5 جولائی کو شدید زلزلے اور سونامی سے متعلق ایک پرانی مانگا ناول کی پیشگوئی نے سوشل میڈیا پر خوف و ہراس پھیلا دیا، تاہم سائنسدانوں اور حکام نے ان خدشات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔
پیشگوئی کی اصل
مانگا ناول "The Future I Saw” کی مصنفہ ریو تاتسوکی، جنہیں "جاپانی بابا وانگا” کہا جاتا ہے، نے دعویٰ کیا تھا کہ بحرالکاہل میں ایک بڑا زلزلہ اور سونامی آسکتا ہے، جو 2011 کے تباہ کن توہوکو زلزلے سے بھی زیادہ شدید ہوگا۔
مصنفہ کی شہرت 2011 کے زلزلے کی مبینہ پیشگوئی کے بعد بڑھی، جب تقریباً 20 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسی بنا پر ان کی تازہ پیشگوئی کو بعض سوشل میڈیا صارفین نے سنجیدہ لیا، خاص طور پر جاپان، چین، کوریا اور فلپائن میں۔
سائنسدانوں کا مؤقف
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زلزلے کی پیشگوئی ممکن نہیں، اس کا کوئی سائنسی طریقہ موجود نہیں۔ حکام نے کہا کہ ناول میں بیان کردہ دعوے افسانوی اور قیاس آرائی پر مبنی ہیں۔ عوام افواہوں پر یقین نہ کریں۔ فیصلے صرف سائنس اور سرکاری وارننگز کی بنیاد پر کریں۔
جاپانی میڈیا اور سائنس دانوں نے ان پیشگوئیوں کو "غیر سائنسی اور خطرناک قیاس آرائیاں” قرار دیا ہے۔

علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
12 گھنٹے پہلے

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
14 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
22 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…11 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…12 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…12 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…13 گھنٹے پہلے

راولپنڈی میں خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو ایک خاتون…18 منٹس پہلے
دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…11 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…12 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…12 گھنٹے پہلے

راولپنڈی میں خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک…18 منٹس ago
دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…11 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…12 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…12 گھنٹے ago