04:46 , 22 اپریل 2026
Watch Live

ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا

وائٹ ہاؤس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے۔

وائٹ ہاوس کے مطابق بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد ہو گیا۔ امریکی صدر نے بھارت پر اضافی پابندیاں بھی عائد کر دیں ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاوس کے مطابق بھارت دنیا میں سب سے زیادہ ٹیرف وصول کرتا ہے۔ بھارت سے درآمد کی جانی والی اشیا پر اضافی ڈیوٹی لگانا ضروری اور مناسب ہے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر گزشتہ روز یہ کہہ چکے تھے کہ بھارت کو روسی تیل خریدنے کی قیمت چکانی ہوگی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION