ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
صدر ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں ایمر جنسی نافذ کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایمر جنسی نافذ کر دی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی کو انتہائی غیر محفوظ قرار دے کر ایمر جنسی نافذ کر دی۔
انہوں نے کہا کہ سال 2024 میں دنیا بھر کی نسبت واشنگٹن ڈی سی میں قتل کے سب سے زیادہ واقعات ہوئے۔ ہم شہر کو دوبارہ محفوظ بنائیں گے۔
امریکی صدر نے کہا کہ پولیس اور ایف بی آئی کے اہلکاروں پر شہر میں اضافی ذمہ داریاں عائد ہوں گی۔ ضرورت پڑنے پر فوج بھی تعینات کر سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION
















