12:44 , 30 اپریل 2026
Watch Live

علی پور میں سیلاب سے 11 افراد جاں بحق

علی پور میں سیلاب کے باعث ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کے دوران تمام لاشیں نکال کر ریسکیو ٹیم کے حوالے کر دیں۔

جاں بحق ہونے والوں میں شعیب، تاج بی بی، محمد اقبال، عامر، علشبہ، حسن، شبیر بدھوانی اور چار نامعلوم افراد شامل ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION