ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے حصے کو گرا کر نیا بال روم بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے ایک حصے کو گرا کر عالیشان بال روم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، اس منصوبے کے تحت وائٹ ہاؤس کے اندر موجود ایک پرانا سیکشن منہدم کر دیا گیا ہے تاکہ وہاں ایک جدید طرز کا شایانِ شان بال روم بنایا جا سکے جہاں بڑی تقریبات، ڈنر اور سرکاری استقبالیے منعقد کیے جائیں گے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں وائٹ ہاؤس کی تاریخی عمارت سے گہری وابستگی ہے اور یہ منصوبہ صرف تزئین و آرائش کے دائرے میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مرکزی عمارت کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا بلکہ صرف اطراف کے حصوں میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ایلون مسک بلیک آئی کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں نمودار
دوسری جانب بعض امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ تعمیر کے اس وسیع منصوبے سے وائٹ ہاؤس کے مرکزی ڈھانچے پر بھی اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق، اس سطح کی تعمیرات میں پرانے حصے کو محفوظ رکھنا ایک چیلنج ثابت ہوسکتا ہے۔
تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد نیا بال روم وائٹ ہاؤس کا سب سے نمایاں حصہ ہوگا، جس میں عالمی رہنماؤں، سفارتی شخصیات اور اہم مہمانوں کی میزبانی کی جائے گی۔
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
7 گھنٹے پہلے
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…7 گھنٹے پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…13 گھنٹے پہلےعدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…18 گھنٹے پہلےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومتِ پنجاب نے کسی سے…2 دن پہلے
اسلام آباد، پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور دیگر کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ…4 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…7 گھنٹے پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…13 گھنٹے پہلےراولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 28 اکتوبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد نان بائی…13 گھنٹے پہلے
پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کا مودی کو پیغام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے…1 گھنٹہ agoاسلام آباد، پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور دیگر کئی شہروں میں زلزلے…4 گھنٹے agoٹرمپ کا دعویٰ: مشرق وسطیٰ کے ممالک حماس کے خلاف تیار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرق…4 گھنٹے agoپاکستان ویمنز ٹیم ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر
ویمنز ورلڈکپ 2025 میں پاکستان ویمنز ٹیم کا پہلی جیت…4 گھنٹے ago