
اسٹار لنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے بڑی پیشرفت

اسٹار لنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے بڑی پیشرفت، وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری بورڈ نے اسٹارلنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد پی ٹی اے کو لائسنس جاری کرنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، پی ٹی اے اسٹارلنک کے متعلقہ اداروں سے این او سی کا جائزہ لے گا اور اس کے تکنیکی اور بزنس پلانز کا بھی تجزیہ کرے گا۔ پی ٹی اے لائسنس جاری کرنے میں زیادہ سے زیادہ 4 ہفتے لے سکتا ہے۔ لائسنس ملنے کے بعد اسٹارلنک کو پاکستان میں آپریشنز شروع کرنے کے لیے کم سے کم ایک سال کا وقت درکار ہوگا۔
پاکستان نے اسپیس لائسنسنگ کے لیے 2022 میں لائسنسنگ رجیم اختیار کی تھی، اور 2023 میں اسپیس رولز کے بعد اسپیس ریگولیٹری بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔ اسٹارلنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی ایس ای سی پی میں بھی رجسٹرڈ ہے۔
بچوں کے لیے خوشخبری! اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان
صوبہ پنجاب میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے پیش نظر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے یکم جون سے اسکولوں میں…20 گھنٹے پہلےلاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کی تاریخ کا ایک غیرمعمولی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ویمن پولیس اسٹیشن…3 دن پہلےعلی امین گنڈاپور و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
لاہور – انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ناقابلِ…5 دن پہلےبنو: خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
خیبرپختونخوا پولیس نے بنوں کے علاقے دھڑے پل پر قائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کو بروقت کارروائی…5 دن پہلے
بھارت کی آبی جارحیت: دریائے جہلم میں 22 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا
اسلام آباد: بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے، جس کے نتیجے…13 گھنٹے پہلےسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت…14 گھنٹے پہلےبانی پی ٹی آئی حملہ کیس: مرکزی ملزم نوید کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
گوجرانوالہ: انسداد دہشتگری عدالت نے بانی پی ٹی آئی پر حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا۔ مرکزی ملزم نوید کو دو…15 گھنٹے پہلےحکومت نے پنجاب ایئر اور بلٹ ٹرین سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں "ایئر پنجاب" ایک سال کے اندر پروازیں…15 گھنٹے پہلے
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا
لاہور: پی ایس ایل 10 کے 16ویں میچ میں ملتان…10 گھنٹے agoشعیب اختر نے کس فاسٹ بولر کو پاکستان کرکٹ کا اثاثہ قرار دیدیا؟
اسلام آباد: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد عامر…10 گھنٹے agoامریکا-چین تجارتی جنگ: ایپل کا بھارت کو مینوفیکچرنگ مرکز بنانے کا فیصلہ
نیویارک/نئی دہلی: امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی…11 گھنٹے agoپی ٹی اے کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مفت موبائل رجسٹریشن کا آغاز
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)…12 گھنٹے ago