
"ایشا دیول نے اجے دیوگن کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی”

بالی وڈ کی لیجنڈ جوڑی دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی، اداکارہ ایشا دیول نے اجے دیوگن کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔
2002 میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی ایشا دیول، 14 سال کے وقفے کے بعد اب اداکاری کی دنیا میں واپسی کر رہی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، ایشا نے ماضی میں اپنے نام کے ساتھ جڑی ہوئی افواہوں پر بات کی، خاص طور پر اجے دیوگن کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے۔
ایشا دیول نے کہا، "کچھ خبریں درست تھیں جبکہ کچھ محض افواہیں تھیں۔ لوگوں نے ہمارا نام جوڑا اور کہا کہ ہم ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔” انہوں نے مزید کہا، "میرے اور اجے کے درمیان ایک خوبصورت دوستی ہے جس میں پیار، عزت اور ایک دوسرے کے لیے ستائش ہے۔ ہمارے تعلقات کا جوڑنا عجیب تھا۔”
اداکارہ نے وضاحت دی کہ "شاید ایسا اس لیے تھا کیونکہ میں اپنے ساتھی اداکاروں کے ساتھ اکثر فلموں میں کام کر رہی تھی، جس کی وجہ سے میں ان کے ساتھ زیادہ نظر آتی تھی۔”
یاد رہے کہ ایشا دیول اور اجے دیوگن نے کئی فلموں جیسے "یووا”، "میں ایسا ہی ہوں”، "کال”، "انسان” اور "کیش” میں ایک ساتھ کام کیا۔
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاہور حفیظ سینٹر بڑے سانحے سے بچ گیا
لاہور: لاہور کے معروف تجارتی مرکز، حفیظ سینٹر، میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 اور پنجاب…5 دن پہلےبارشوں کا سلسلہ، ملک بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار…6 دن پہلےلیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی : لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری ملبے سے 6…2 ہفتے پہلےایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی “وردی” ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے مابین حالیہ جنگ بندی کے پس…2 ہفتے پہلے
خیبرپختونخوا: اقلیتی نشست کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان ٹاس ہوگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے ن لیگ کی درخواست…3 گھنٹے پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس…3 گھنٹے پہلےپنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 معطل ارکان کیخلاف کارروائی روک دی گئی
لاہور: پنجاب اسمبلی میں معطل اپوزیشن ارکان کے خلاف مزید کارروائیاں مذاکرات کا نتیجہ آنے تک روک دی گئیں۔ حکومتی…4 گھنٹے پہلےعالیہ حمزہ کے طنزیہ ٹویٹ پر سلمان اکرم راجا کا سخت ردعمل
لاہور: پی ٹی آئی پنجاب کی آرگنائزر عالیہ حمزہ کے طنزیہ ٹویٹ کے بعد پارٹی میں داخلی اختلافات کھل کر…5 گھنٹے پہلے
خیبرپختونخوا: اقلیتی نشست کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان ٹاس ہوگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں…3 گھنٹے agoصدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز…3 گھنٹے agoپنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 معطل ارکان کیخلاف کارروائی روک دی گئی
لاہور: پنجاب اسمبلی میں معطل اپوزیشن ارکان کے خلاف مزید…4 گھنٹے agoدو لاکھ روپے تک بینک میں جمع کرانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی، ایف بی آر
اسلام آباد: ایف بی آر نے آل پاکستان تنظیم تاجران…5 گھنٹے ago