بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار) ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ دن اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لانے، افواج پاکستان کی شجاعت کو خراج تحسین پیش کرنے اور قومی اتحاد و حوصلے کو سراہنے کے لیے منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص نے دشمن کی جارحیت کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا اور پاکستان نے ہر محاذ پر اپنی برتری کو ثابت کیا۔
وزیراعظم کے مطابق، پاکستان نے دشمن کی اشتعال انگیزی کے باوجود صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، تاہم ملکی دفاع کو یقینی بنانے کے لیے مکمل تیاری کے ساتھ ہر ممکن اقدام اٹھایا گیا۔
انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ یوم تشکر کے موقع پر خاص طور پر اجتماعی دعاؤں، نوافل اور اللہ کے حضور شکرگزاری کا اہتمام کریں۔ وزیراعظم نے علمائے کرام سے بھی درخواست کی کہ وہ شہداء اور غازیوں کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔
وزیراعظم نے کہا کہ افواج پاکستان کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں اور پوری قوم اپنے محافظوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاہور حفیظ سینٹر بڑے سانحے سے بچ گیا
لاہور: لاہور کے معروف تجارتی مرکز، حفیظ سینٹر، میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 اور پنجاب…5 دن پہلےبارشوں کا سلسلہ، ملک بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار…6 دن پہلےلیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی : لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری ملبے سے 6…2 ہفتے پہلےایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی “وردی” ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے مابین حالیہ جنگ بندی کے پس…2 ہفتے پہلے
خیبرپختونخوا: اقلیتی نشست کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان ٹاس ہوگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے ن لیگ کی درخواست…3 گھنٹے پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس…3 گھنٹے پہلےپنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 معطل ارکان کیخلاف کارروائی روک دی گئی
لاہور: پنجاب اسمبلی میں معطل اپوزیشن ارکان کے خلاف مزید کارروائیاں مذاکرات کا نتیجہ آنے تک روک دی گئیں۔ حکومتی…4 گھنٹے پہلےعالیہ حمزہ کے طنزیہ ٹویٹ پر سلمان اکرم راجا کا سخت ردعمل
لاہور: پی ٹی آئی پنجاب کی آرگنائزر عالیہ حمزہ کے طنزیہ ٹویٹ کے بعد پارٹی میں داخلی اختلافات کھل کر…5 گھنٹے پہلے
خیبرپختونخوا: اقلیتی نشست کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان ٹاس ہوگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں…3 گھنٹے agoصدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز…3 گھنٹے agoپنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 معطل ارکان کیخلاف کارروائی روک دی گئی
لاہور: پنجاب اسمبلی میں معطل اپوزیشن ارکان کے خلاف مزید…4 گھنٹے agoدو لاکھ روپے تک بینک میں جمع کرانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی، ایف بی آر
اسلام آباد: ایف بی آر نے آل پاکستان تنظیم تاجران…5 گھنٹے ago