
سپریم کورٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے مؤقف اختیار کیا کہ اعجاز چوہدری نے عوام کو اکسایا اور سازش میں شریک رہے۔ جسٹس نعیم نے ریمارکس دیے کہ اگر کیس اتنا مضبوط تھا تو ملٹری کورٹ میں بھیجا جاتا، ضمانت کو سزا کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
وکیلِ صفائی نے بتایا کہ اعجاز چوہدری 11 مئی 2023 سے زیرِ حراست ہیں۔
یاد رہے کہ فروری 2024 میں لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فردِ جرم عائد کی تھی، جس میں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کیا۔ ٹرائل جیل میں جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاہور حفیظ سینٹر بڑے سانحے سے بچ گیا
لاہور: لاہور کے معروف تجارتی مرکز، حفیظ سینٹر، میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 اور پنجاب…5 دن پہلےبارشوں کا سلسلہ، ملک بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار…6 دن پہلےلیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی : لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری ملبے سے 6…2 ہفتے پہلےایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی “وردی” ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے مابین حالیہ جنگ بندی کے پس…2 ہفتے پہلے
ضرور دیکھیں
خیبرپختونخوا: اقلیتی نشست کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان ٹاس ہوگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے ن لیگ کی درخواست…3 گھنٹے پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس…4 گھنٹے پہلےپنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 معطل ارکان کیخلاف کارروائی روک دی گئی
لاہور: پنجاب اسمبلی میں معطل اپوزیشن ارکان کے خلاف مزید کارروائیاں مذاکرات کا نتیجہ آنے تک روک دی گئیں۔ حکومتی…4 گھنٹے پہلےعالیہ حمزہ کے طنزیہ ٹویٹ پر سلمان اکرم راجا کا سخت ردعمل
لاہور: پی ٹی آئی پنجاب کی آرگنائزر عالیہ حمزہ کے طنزیہ ٹویٹ کے بعد پارٹی میں داخلی اختلافات کھل کر…5 گھنٹے پہلے
INNOVATION
خیبرپختونخوا: اقلیتی نشست کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان ٹاس ہوگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں…3 گھنٹے agoصدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز…4 گھنٹے agoپنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 معطل ارکان کیخلاف کارروائی روک دی گئی
لاہور: پنجاب اسمبلی میں معطل اپوزیشن ارکان کے خلاف مزید…4 گھنٹے agoدو لاکھ روپے تک بینک میں جمع کرانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی، ایف بی آر
اسلام آباد: ایف بی آر نے آل پاکستان تنظیم تاجران…5 گھنٹے ago