معروف بھارتی کرکٹر پر لاکھوں روپے کا بھاری جرمانہ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے ایک اہم میچ میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل پر سلو اوور ریٹ کی خلاف ورزی پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔
یہ واقعہ دہلی کیپیٹلز کے خلاف میچ کے دوران پیش آیا، جس میں گجرات نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ اگرچہ ٹیم نے میچ جیت لیا، لیکن وہ مقررہ وقت میں اوور مکمل کرنے میں ناکام رہی، جس کی وجہ سے آرٹیکل 2.22 کے تحت شبمن گل پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ یہ ان کا سیزن کا پہلا ایسا جرم تھا، اس لیے کم سے کم سزا دی گئی۔
میچ کے آخری اوور میں ٹیم کو سرکل سے باہر 4 فیلڈرز رکھنے کی اجازت دی گئی، جو سلو اوور ریٹ کا واضح اشارہ تھا۔
اس فتح کے بعد گجرات ٹائٹنز رن ریٹ کی بنیاد پر پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر آ گئی ہے، حالانکہ دہلی کیپیٹلز اور پنجاب کنگز کے پوائنٹس بھی 10 ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان رشبھ پنت پر بھی سلو اوور ریٹ کی خلاف ورزی پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جا چکا ہے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
8 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
9 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…11 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…8 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…6 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…8 گھنٹے ago