02:17 , 25 اپریل 2025
Watch Live

ٹیم میں اختلافات یا کچھ اور؟ بھارت سے شکست کے بعد کی گفتگو لیک!

لاہور: چیمیئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد محمد رضوان کی گروانڈ میں ٹیم سے کی گفتگو پی سی بی میٹنگ میں پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق بھارت سے شکست کے بعد گرونڈ میں محمد رضوان نے کھلاڑیوں سے بات چیت کی، محمد رضوان نے ٹیم سے کہا پریشان نہ ہوں کچھ نہیں ہوتا۔ کپتان نے کہہ مایوس نہ ہوں ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس شکست کے بعد کھلاڑیوں کو کچھ نہیں ہوتا کوچز وغیرہ کو فارغ کر دیا جائے گا۔

ذرائع نے کہا کہ گروانڈ میں موجود ایک کرکٹر نے ہی محمد رضوان کی مخبری سلیکٹرز سے کی۔ محمد رضوان کی مخبری پر پی سی بی کے اجلاس میں بات چیت بھی ہوئی۔

شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں ایک آفیشل نے شکایت کی کہ وہ میچ میں دی گئی ہدایات پر عمل نہیں کرتے۔

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION