پاکستان کے فاسٹ بولر نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ سنگ میل پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی شاندار بولنگ سے عبور کیا۔
شاہین آفریدی نے صاحبزادہ فرحان کو آؤٹ کرکے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا۔ وہ ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے والے ساتویں پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز وہاب ریاض، سہیل تنویر، محمد عامر، عماد وسیم، شاہد آفریدی اور شاداب خان حاصل کرچکے ہیں۔
پاکستان کے ان کھلاڑیوں کی ٹی 20 میں وکٹوں کی تعداد درج ذیل ہے:
-
وہاب ریاض: 344 اننگز میں 413 وکٹیں
-
سہیل تنویر: 381 میچوں میں 389 وکٹیں
-
محمد عامر: 315 اننگز میں 371 وکٹیں
-
عماد وسیم: 353 وکٹیں
-
شاہد آفریدی: 347 وکٹیں
-
شاداب خان: 336 وکٹیں
متعلقہ خبریں
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
15 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…15 گھنٹے پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…2 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…3 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے…7 گھنٹے پہلےسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے ائیرپورٹ پر پرواز کرنے والے بھارتی ڈرون کو اتار لیا۔…7 گھنٹے پہلےعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ کیا۔ پاک بھارت کشیدگی…8 گھنٹے پہلےکسانوں کیلئے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کسانوں کے لیے کسان کارڈ اسکیم کے تحت 600,000 کسانوں کو فی ایکڑ…11 گھنٹے پہلے
INNOVATION
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے…6 گھنٹے agoمودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار…7 گھنٹے agoسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے…7 گھنٹے agoعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور…8 گھنٹے ago