10:05 , 18 مئی 2025
Watch Live

پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 2013 میں پوپ منتخب ہوئے اور ایک مشکل وقت میں چرچ کی قیادت سنبھالی۔

پوپ فرانسس اپنی سادگی، ہمدردی اور امن و انصاف کے پیغام کے لیے جانے جاتے تھے۔ وہ غریبوں کے خیرخواہ، مہاجرین کے حمایتی اور مختلف مذاہب کے درمیان مکالمے کے داعی تھے۔

ان کی قیادت میں چرچ میں کئی اصلاحات ہوئیں۔ کچھ لوگ انہیں روایات سے ہٹنے پر تنقید کا نشانہ بناتے رہے، جبکہ کچھ کا خیال تھا کہ وہ مزید تبدیلیاں لا سکتے تھے۔ اس کے باوجود دنیا بھر میں ان کی محبت اور عزت کی جاتی رہی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION