
پاکستانی کھلاڑی دی ہنڈرڈ سے باہر!حقیقت کیا ہے؟

لندن: برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے ڈرافٹ میں 50 پاکستانی کھلاڑی شامل ہونے کے باوجود کسی فرنچائز نے بھی اُن کا انتخاب کیوں نا کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی۔
یہ ڈرافٹ بدھ کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا، لیکن تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ان 50 کھلاڑیوں میں 5 خواتین پلئیرز بھی شامل تھیں۔
سب سے بڑا حیرت کا پہلو یہ تھا کہ 45 مرد پاکستانی کھلاڑیوں میں سے بھی کسی کو منتخب نہیں کیا گیا، حالانکہ فرنچائزز کے پاس غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے خالی جگہیں موجود تھیں۔
پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے سب سے زیادہ ریزرو قیمتیں: نسیم شاہ کا ایک لاکھ 20 ہزار برطانوی پاونڈ، عماد وسیم اور صائم ایوب کیلئے 78 ہزار 5 سو پاونڈ جبکہ شاداب خان، حسن علی اور محمد حسنین کیلئے 63 ہزار پاونڈ مختص کیے گئے تھے۔
دیگر کھلاڑی جیسے محمد عباس، حیدر علی، اور عماد بٹ کا کوئی مقررہ ریزرو پرائس نہیں تھا، پھر بھی وہ منتخب نہ ہو سکے۔
اس سیزن میں ہنڈرڈ کرکٹ میں اہم تبدیلیاں آئیں، کیونکہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے نجی سرمایہ کاری کی اجازت دی، جس کے نتیجے میں چار آئی پی ایل فرنچائز مالکان نے ٹیموں میں حصص خریدے۔
پاکستانی کھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کی وجہ کیا تھی؟ اگرچہ کچھ لوگ آئی پی ایل کے اثرات کا شبہ ظاہر کرتے ہیں، تاہم اصل وجہ پاکستانی کھلاڑیوں کی دستیابی کے بارے میں عدم یقینی بتائی جا رہی ہے۔
ہنڈرڈ لیگ 5 اگست 2025 سے 31 اگست تک جاری رہے گا۔ جبکہ پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز 31 جولائی سے 12 اگست تک متوقع ہے، اور اس کے ساتھ ہی جولائی-اگست میں بنگلا دیش کے خلاف ایک اور ممکنہ وائٹ بال سیریز بھی ہے۔
لاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج
24 گھنٹے پہلے
لاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کی تاریخ کا ایک غیرمعمولی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ویمن پولیس اسٹیشن…24 گھنٹے پہلےعلی امین گنڈاپور و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
لاہور – انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ناقابلِ…3 دن پہلےبنو: خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
خیبرپختونخوا پولیس نے بنوں کے علاقے دھڑے پل پر قائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کو بروقت کارروائی…3 دن پہلےسعودی عرب میں بس حادثہ، 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
سعودی عرب میں ایک افسوسناک بس حادثے میں 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے، جن میں 3 خواتین…4 دن پہلے
شدید گرمی یا طوفانی بارش؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 26 اپریل سے 30 اپریل کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کی…2 گھنٹے پہلےسینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب لاہور میں معمولی ٹریفک حادثے میں زخمی
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب آج صبح لاہور کے قریب ڈیفنس روڈ پر ایک ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی ہو…5 گھنٹے پہلےسئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ
لاہور: سئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، چہرے پر معمولی چوٹ آئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس روڈ…17 گھنٹے پہلےباہمی اتفاق کے بغیر نئی نہر نہیں بنے گی، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ صوبوں کی باہمی رضامندی کے بغیر کوئی نئی نہر تعمیر…17 گھنٹے پہلے
شدید گرمی یا طوفانی بارش؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 26 اپریل سے 30 اپریل کے دوران…2 گھنٹے ago62 سالہ اداکارہ ’دنیا کی خوبصورت ترین خاتون‘ قرار
ہالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ڈیمی مور کو سال 2025…3 گھنٹے agoبھارت کا آئی سی سی ایونٹس میں بھی پاکستان سے نہ کھیلنے کا عندیہ
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک بار…4 گھنٹے ago