
صدر زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا، جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرین کو معاوضہ اب صرف نقدی نہیں بلکہ زمین یا دیگر متبادل شکلوں میں بھی دیا جا سکے گا۔ ڈپٹی کمشنر زمین اور عمارتوں کیلئے علیحدہ کنٹریکٹس جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔ متاثرین کی بحالی و آبادکاری کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ ادائیگی میں تاخیر پر سالانہ 8 فیصد اضافی معاوضہ دیا جائے گا۔ جائیداد کی منتقلی بغیر رکاوٹ ممکن ہوگی۔
اس کے علاوہ معذور، نابالغ اور دیگر قانونی مجبوری والے افراد کیلئے خصوصی اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔ زمینداروں کے حقوق کے تحفظ اور متاثرہ افراد کی زندگی کا معیار بہتر بنانے کو یقینی بنایا جائے گا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اکتوبر 2025 سے پہلے کے زیر التواء کیسز نئی پالیسی کے تحت نمٹائے جائیں گے۔ یہ ترامیم سی ڈی اے کے متاثرہ افراد کو بہتر تحفظ فراہم کرنے اور شفافیت کو فروغ دینے کی سمت ایک اہم قدم ہیں۔
واٹس ایپ کا دلچسپ نیا فیچر،بڑی پریشانی کا حل
1 ہفتہ پہلے
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، شدت 3.2 ریکارڈ
کراچی – شہرِ قائد میں پیر کی صبح ایک اور ہلکا زلزلہ محسوس کیا گیا، جو 24 گھنٹوں کے دوران…1 دن پہلےوزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ میں قبائلی جرگے سے خطاب
کوئٹہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری)…2 دن پہلےعید الاضحیٰ سے قبل پنجاب میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
عید الاضحیٰ کے موقع پر عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب محکمہ داخلہ نے مکمل حفاظتی اقدامات جاری…5 دن پہلےصدر آصف زرداری کا عوامی مسائل کے دیرپا حل کے لیے تمام طبقات سے مشاورت پر زور
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام…5 دن پہلے
ملیر جیل سے فرار قیدی کو ماں نے خود پولیس کے حوالے کر دیا
کراچی: ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے ایک کو اس کی والدہ نے خود جیل پہنچا دیا۔…1 گھنٹہ پہلےپاک-بھارت حالیہ کشیدگی: پاکستان نے اپنے وسائل سے دشمن کو شکست دی، جنرل ساحر شمشاد
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ…2 گھنٹے پہلےبلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، کبھی الگ نہیں ہوسکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ…3 گھنٹے پہلےملیر جیل سے قیدی کیسے فرار ہوئے؟ ابتدائی رپورٹ جاری
کراچی: ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کے…4 گھنٹے پہلے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند
کراچی: آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے کاروبار…1 گھنٹہ agoملیر جیل سے فرار قیدی کو ماں نے خود پولیس کے حوالے کر دیا
کراچی: ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے…1 گھنٹہ agoپولیس کی بڑی کامیابی، ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل 20 گھنٹوں میں گرفتار
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں ملوث…2 گھنٹے agoپاک-بھارت حالیہ کشیدگی: پاکستان نے اپنے وسائل سے دشمن کو شکست دی، جنرل ساحر شمشاد
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر…2 گھنٹے ago