ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
آپریشن بنیان مرصوص کے اثرات کم کرنے کی بھارتی کوشش بے نقاب

پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارت نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کو غیر مؤثر ثابت کرنے کے لیے پروپیگنڈا مہم شروع کر دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کالعدم تنظیم فتنہ الخوراج کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی خدمات حاصل کیں، جنہوں نے بھارتی اخبار دی سنڈے گارڈین میں ایک جھوٹا مضمون شائع کیا۔ اس مضمون میں الزام لگایا گیا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
ذرائع نے واضح کیا کہ یہ مضمون دراصل بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشنز کی تیاری کا اشارہ ہے، جیسا کہ پہلے پہلگام میں کیا گیا تھا۔
سیکیورٹی ماہرین کے مطابق، دی سنڈے گارڈین بھارتی ایجنسی را کا میڈیا ٹول ہے، جسے مودی حکومت کے قریبی ساتھی کارتیکیہ شرما چلاتے ہیں، اور اس کے مرکزی لکھاری ابھینندن مشرا وہی صحافی ہیں جنہوں نے احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار کی خبر سب سے پہلے دی تھی۔
احسان اللہ احسان کا مضمون بھارتی ایجنسیوں کے ساتھ اس کے روابط کی تصدیق کرتا ہے، اور یہ ثابت کرتا ہے کہ بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے جھوٹی معلومات اور پروپیگنڈا استعمال کر رہا ہے۔
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت خطے میں امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اور دنیا کے سامنے اپنے دہشتگرد گروہوں کی پشت پناہی چھپانے میں ناکام ہے۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…14 گھنٹے پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…15 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…1 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی قومی شناختی کارڈز (سی…13 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…14 گھنٹے پہلے
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…22 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…1 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2…13 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری…14 گھنٹے ago
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے…15 گھنٹے ago
چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…16 گھنٹے ago















