
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان منی لانڈرنگ، کرپٹو اور منشیات فروشی میں ملوث

اسلام آباد: ایف آئی اے کی جانب سے انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرائے گئے عبوری چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کال سینٹر کے ذریعے ماہانہ 3 سے 4 لاکھ ڈالر کماتا تھا اور اپنی آمدنی کرپٹو کرنسی میں منتقل کرتا تھا۔
چالان کے مطابق، ارمغان اور اس کے ساتھی امریکی اداروں کے اہلکار بن کر لوگوں کو دھوکا دیتے تھے۔ ملزم کے پاس 8 قیمتی گاڑیاں ہیں جن کی مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ اس کے خلاف ثبوت 18 لیپ ٹاپس اور فراڈ میں استعمال ہونے والے اسکرپٹس کی شکل میں موجود ہیں۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ارمغان نے 2018 میں اپنی کال سینٹر کمپنی رجسٹر کروائی اور کامران قریشی کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ میں ملوث رہا۔ مزید یہ کہ ملزم نے منشیات کی خرید و فروخت کا دھندہ بھی شروع کیا، جس میں ڈارک ویب اور کرپٹو کرنسی کا استعمال کیا جاتا تھا۔
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
4 گھنٹے پہلے
لاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
11 گھنٹے پہلے
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…4 گھنٹے پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…6 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…11 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…11 گھنٹے پہلے
ریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن…2 گھنٹے پہلےجسٹس طارق محمود جہانگیری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں دیے گئے متنازع فیصلے کو جسٹس طارق محمود جہانگیری…2 گھنٹے پہلےخدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…4 گھنٹے پہلے‘سعودی عرب میں شہباز شریف کی عزت، پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ‘
سرگودھا — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اب عالمی سطح پر مضبوط اور مستحکم ملک کے…4 گھنٹے پہلے
دنیا کی پہلی اے آئی وزیر نے ایوان سے خطاب کر کے تاریخ رقم کر دی
تاریخ میں پہلی بار ایک مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ…1 گھنٹہ agoپاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان لائیو اسٹاک انڈسٹری میں جدت،…1 گھنٹہ agoریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر…2 گھنٹے ago