امریکا کا خلیجی ملک پر بڑا حملہ، درجنوں جاں بحق

یمن میں امریکی فضائی حملہ، راس عیسیٰ بندرگاہ پر 38 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
یمن کے مغربی علاقے میں واقع راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائیہ کے حملے میں کم از کم 38 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاعات مقامی ذرائع اور حوثی حکام کی جانب سے سامنے آئی ہیں۔
حوثی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حملے کا نشانہ بندرگاہ پر کام کرنے والے ملازمین بنے، جن میں سے 38 افراد شہید جبکہ 102 زخمی ہو گئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں حملے کی تصدیق کی ہے۔ بیان کے مطابق یہ کارروائی حوثی گروپ کی ایندھن کی سپلائی کو روکنے اور ان کے مالی وسائل کو محدود کرنے کے لیے کی گئی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ "یہ حملہ حوثیوں کے اقتصادی وسائل کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا تھا، نہ کہ یمن کے عام شہریوں کو نقصان پہنچانے کے لیے۔”
یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی افواج کی جانب سے حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں مسلسل فضائی کارروائیاں جاری ہیں، جو روزانہ کی بنیاد پر دیکھی جا رہی ہیں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
1 گھنٹہ پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
3 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…1 گھنٹہ پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…3 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…5 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…5 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…1 گھنٹہ پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…2 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…3 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…5 گھنٹے پہلے

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…2 گھنٹے ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…2 گھنٹے ago