ایران اسرائیل کشیدگی شدت اختیار کرگئی، سیکڑوں اسرائیلی ملک چھوڑنے پر مجبور

مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے۔ بڑھتے ہوئے ایرانی میزائل حملوں اور جنگ کے خدشے کے باعث سیکڑوں اسرائیلی شہری اور غیر ملکی افراد اسرائیل سے نکلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایران کی جانب سے جاری حملوں اور کشیدگی کے سبب بڑی تعداد میں اسرائیلی شہری اپنے ملک سے فرار ہو رہے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فضائی حدود بند ہونے کے باعث لوگ چھوٹی کشتیوں کے ذریعے قبرص کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، اسرائیل چھوڑنے والوں میں غیر ملکی باشندے بھی شامل ہیں جو موجودہ صورتحال کو خطرناک قرار دے رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حیفہ بندرگاہ سے روانہ ہونے والی کشتیوں پر ہر مسافر سے 800 ڈالر فی کس کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔
اس صورتحال کے پس منظر میں، ایرانی پاسداران انقلاب کے مشیر بریگیڈیئر جنرل احمد واحدی نے اسرائیل کو براہ راست خبردار کیا ہے کہ تہران طویل جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ جنرل احمد واحدی کا کہنا تھا کہ ایران ضرورت پڑنے پر جدید ہتھیاروں کا استعمال بھی کرے گا اور نئی عسکری ایجادات جلد منظر عام پر لائی جائیں گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے اب تک اپنی میزائل طاقت کو اسٹریٹیجک طور پر متحرک نہیں کیا لیکن جنگ کی صورت میں طاقت کے مکمل استعمال سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
3 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
13 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
15 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…3 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…13 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…15 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…16 گھنٹے پہلے

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…3 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…3 گھنٹے پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…3 گھنٹے پہلے

لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…1 گھنٹہ ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…2 گھنٹے ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…3 گھنٹے ago















