02:35 , 28 جولائی 2025
Watch Live

ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان فرانس کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

ملائیشیا: ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آوٹ پر 3-2 سے شکست دی۔ فائنل کل کھیلا جائے گا۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ یا جنوبی کوریا سے ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ حالانکہ قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں 4-3 سے شکست ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION