02:23 , 10 نومبر 2025
Watch Live

سنوکر ٹورنامنٹ: بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو شکست دیدی

پاکستانی کیوئسٹ بابر مسیح نے کیو اسکول ایشین-اوشیانا ٹورنامنٹ میں بھارت کے سابق تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو 1-4 سے شکست دے کر سنسنی خیز کامیابی حاصل کی۔

بابر مسیح کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور وہ فائنل میں چینی کیوئسٹ کے مدِمقابل ہوں گے۔ یہ مقابلہ بیسٹ آف سیون فریمز پر مشتمل ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو سنوکر پروفیشنل سرکٹ میں داخلہ ملے گا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION