ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
بلاول بھٹو نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

حیدرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کینال کے متنازع منصوبے سے دستبردار ہوجائے ورنہ ہم اُن کا ساتھ چھوڑ دیں گے۔
حیدر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پانی کی منصفانہ تقسیم قومی مسئلہ ہے۔ میں حکومت کو خبردار کرتا ہوں کہ کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔ میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے عوام کو نہیں چھوڑ سکتا آپ اپنا منصوبہ چھوڑ دیں۔
بلاول نے مزید کہا کہ تاریخ میں پہلی بار عدم اعتماد لیکر آئے اور دو کینال بنانے والے بانی پی ٹی آئی کو گھر بھیج دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان ناکھپے کہنے والے نہیں۔ اسلام آباد والے اندھے اور بہرے ہیں۔ جو کینالز بنارہے ہیں وہ اسلام آباد میں بیٹھے ہیں۔
شہباز شریف کو حیدرآباد کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہئے۔ جنہوں نے اُن کو دو دفعہ وزیراعظم بنایا۔ ہم آپ کی وزارتوں کو لات مارتے ہیں۔ وزارتیں نہیں چاہیئں عوام کا مطالبہ منظور کریں۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
8 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
21 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…8 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…8 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…10 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…10 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…8 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…8 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…8 گھنٹے ago