
کوہلی سمیت بھارتی اسٹارز ’بلیک واٹر‘ کیوں پیتے ہیں؟ اسکی قیمت کیا ہے؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اور کرکٹ کی کئی مشہور شخصیات، جیسے ویرات کوہلی، ملائکہ اروڑا، گوری خان اور کرن جوہر، اپنی صحت، چمکتی جلد اور فٹنس کے لیے بلیک واٹر استعمال کرتے ہیں۔
بلیک واٹر ایک خاص قسم کا الکلائن پانی ہے، جس میں ضروری معدنیات اور الیکٹرولائٹس شامل ہوتے ہیں۔ عام پانی کے مقابلے میں اس کا پی ایچ لیول زیادہ ہوتا ہے، جو جسم کو ڈیٹاکس کرنے، نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے، مدافعتی نظام مضبوط کرنے اور بڑھاپے کے اثرات کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
اس کا رنگ قدرتی معدنیات اور فلوک ایسڈ کی وجہ سے کالا ہوتا ہے، جو امریکی ریاست ٹیکساس کے مخصوص ذخائر سے حاصل کیے جاتے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق 2023 میں بلیک واٹر کی ایک بوتل کی قیمت 4200 روپے تھی۔
بلیک واٹر سے میٹابولزم میں بہتری، تیزابیت میں کمی، جلد کی صحت، جسم کی ڈیٹاکسیفیکیشن، بڑھاپے کے اثرات میں کمی اور قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
7 دن پہلے
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے…2 گھنٹے پہلےاسکردو میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاح بحفاظت نکال لیے گئے
اسکردو: گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقے اسکردو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسنے والے سیاحوں کو پاک…5 دن پہلےسی سی ڈی کی کارروائی میں دو خطرناک ملزمان ہلاک
فیصل آباد میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے ایک اہم پولیس مقابلے میں…6 دن پہلےراول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح 1,748 فٹ تک…7 دن پہلے
تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان
سندھ بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم اگست 2025 سے تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقاتِ…59 منٹس پہلےاسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے…2 گھنٹے پہلےڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ ان کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے…15 گھنٹے پہلےصدر پاکستان نے جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا…16 گھنٹے پہلے
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت…2 گھنٹے agoاسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے کر جانے والے بحری جہاز "حنظلہ” پر قبضہ کر لیا
اسرائیلی فوج نے غزہ کی جانب امداد لے کر جانے…3 گھنٹے agoڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے…15 گھنٹے ago