بھارتی فوجی کیمپ میں خوفناک آگ، فوجی جان بچا کر بھاگ نکلے

بھارتی فوجی کیمپ میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث کیمپ میں شدید افراتفری پھیل گئی۔ واقعہ ڈگری کالج کے قریب پیش آیا، جہاں آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کیمپ کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے بعد بھارتی فوجی اہلکار اپنا ساز و سامان چھوڑ کر کیمپ خالی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ دھوئیں کے گھنے بادل کئی کلومیٹر دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور فائر بریگیڈ عملے نے آگ بجھانے کے لیے کارروائی شروع کی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم کیمپ کے متعدد حصے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی حکام تاحال آگ لگنے کی اصل وجہ جاننے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
واقعے نے نہ صرف بھارتی فوج کی تیاریوں بلکہ اس کے حفاظتی اقدامات پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس واقعے پر طنزیہ تبصرے کیے جا رہے ہیں، جبکہ بعض حلقوں نے اس واقعے کو فوجی انتظامیہ کی غفلت قرار دیا ہے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
9 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…9 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…10 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…12 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…13 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…9 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…9 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…10 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…12 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…7 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…9 گھنٹے ago