ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
بھارت کا پاکستان پر حملوں کا الزام، آئی پی ایل میچ کینسل کر دیا گیا

مودی سرکار نے پاکستان پر راجستان، پٹھان کوٹ اور مقبوضہ کشمیر پر حملوں کا الزام لگا کر دھرم شالا اسٹیڈیم میں جاری انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ کینسل کر دیا ہے۔
مکار بھارت نے میچ کے دوران پاکستان پر حملے کا الزام لگا کہ اسٹیڈیم کی لائٹس بند کر دیں اور سکرین پر پاکستان کے حملے کی خبر چلائی جس کے بعد کھلاڑی اور امپائر گراونڈ سے بھاگ گئے۔
خیال رہے کہ اسی میچ سے قبل آئی پی ایل انتظامیہ نے پاکستان کے خلاف حملے کرنے پر بھارتی فوج کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔
واضح رہے کہ امرتسر میں بھارت نے خود روجیکٹائل چلا کر سکھوں کو پاکستان کیخلاف کرنے کی کوشش کی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈرامہ رچا کر بھارت کشمیری مسلمانوں کو پاکستان کیخلاف کرنا چاہتا ہے۔
پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا پر مقبوضہ جموں و کشمیر پر حملے کی خبریں سفید جھوٹ ہیں۔ جھوٹی خبروں کا مقصد تاثر دینا ہے جیسے پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر حملہ کر دیا ہے۔
حیران کن طور پر پہلے بلیک آؤٹ پھر سائرن بجائے گئے اور پھر ڈرونز گرانے کا پروپیگنڈا کیا گیا۔ گودی میڈیا کا استعمال کر کے بھارتی حکومت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
6 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
19 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…6 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…6 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…8 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…8 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…6 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…6 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…6 گھنٹے ago