12:58 , 28 جولائی 2025
Watch Live

بھارت کو خلائی میدان میں بھی بڑی ناکامی

بھارت کو خلائی میدان میں بڑا دھچکا، سیٹلائٹ EOS-09 کا تجربہ ناکام۔.jpg
بھارت کو خلائی میدان میں بڑا دھچکا، سیٹلائٹ EOS-09 کا تجربہ ناکام۔
بھارت کو خلائی میدان میں بڑا دھچکا، سیٹلائٹ EOS-09 کا تجربہ ناکام۔

 

بھارت کے خلائی پروگرام کو اُس وقت شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا سیٹلائٹ EOS-09 مدار میں پہنچنے میں ناکام رہا، اور مشن مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔

بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے ‘اسرو’ (ISRO) نے ہفتے کے روز اس ناکامی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث مطلوبہ مدار تک نہ پہنچ سکا، جس کے نتیجے میں سیٹلائٹ کی تنصیب ممکن نہ ہو سکی۔

EOS-09 سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور تصویری مقاصد کے لیے تیار کیا گیا تھا، اور اس کی ناکامی سے بھارت کے کئی سائنسی اور انفراسٹرکچر سے جڑے منصوبے تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔

کرسٹین فیئر کی بھارت پر تنقید، پاکستان کے مؤقف کی حمایت

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION