بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز اسرائیل کے نکلے

پاکستان کے خلاف بھارتی اور اسرائیلی گٹھ جوڑ کا پردہ چاک ہو گیا ہے، جب یہ انکشاف ہوا کہ بھارت نے اپنے حملوں میں اسرائیلی ساختہ ڈرون استعمال کیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق راولپنڈی، لاہور، کراچی، گوجرانوالہ، چکوال، اٹک، بہاولپور، میانو، چھور سمیت 12 مختلف مقامات پر یہ ڈرون حملے کیے گئے۔
ان حملوں کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 4 فوجی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔ لاہور میں ایک ڈرون فوجی تنصیبات کے قریب گرا، جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے، جن میں ایک فوجی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ڈرون بھیجنا کھلی جارحیت ہے اور اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج نے کئی بھارتی ڈرون مار گرائے ہیں اور صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
6 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
17 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
18 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…6 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…17 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…18 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…20 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…54 منٹس پہلے
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…5 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…6 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…7 گھنٹے پہلے
INNOVATION

ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…24 منٹس ago
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا…54 منٹس ago
لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…5 گھنٹے ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…5 گھنٹے ago















