12:28 , 10 نومبر 2025
Watch Live

ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل موجود ہیں، اسرائیلی مشیر قومی سلامتی

اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی زاچی ہنیبی نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی 1500 سے 2000 کے درمیان بیلسٹک میزائل موجود ہیں، جو اسرائیل کے لیے مسلسل خطرہ ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہنیبی نے اعتراف کیا کہ ایران کے خلاف حالیہ کارروائیاں اُس کے مکمل خطرے کو ختم نہیں کر سکتیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگ وقتی ہے اور ایران کی صلاحیتیں بدستور قائم ہیں۔

چند روز قبل بھی ہنیبی نے کہا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام کو صرف فوجی کارروائی سے مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION