12:44 , 11 نومبر 2025
Watch Live

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فیملی ذرائع کے مطابق رہنما ن لیگ خواجہ سعد رفیق کو پنجاب کارڈیالوجی شفٹ کردیا گیا ہے۔ جہاں اُن کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION