ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
دعا ہے سب کی عید خوشیوں اور بریانی سے بھرپور ہو، شاہ رخ خان کا عید پر پیغام

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر عید مبارک کا پیغام شئیر کیا ہے۔
شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا، "دعا ہے کہ سب کی عید خوشیوں، گرمجوشی اور بریانی سے بھرپور ہو اور اللہ کی مہربانی سب پر ہو۔”
شاہ رخ خان کے عید کے پیغام پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور تبصروں کی بھرمار کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، شاہ رخ خان اس وقت اپنی نئی فلم "کنگ” کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جو ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہوگی۔ اس فلم کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں، اور اس کی شوٹنگ مئی میں شروع ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ خان نے اپنے کردار کیلئے وزن بھی کم کیا ہے۔
فلم "کنگ” میں شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، ابھیشیک بچن اور ابھے ورما مرکزی کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم 2026 میں ریلیز کی جائے گی۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
3 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
16 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…3 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…3 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…5 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…5 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…3 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…3 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…3 گھنٹے ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…4 گھنٹے ago