دنیا بھر میں انسدادِ چائلڈ لیبر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر سمیت پاکستان میں آج (جمعرات) انسدادِ چائلڈ لیبر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس سال کا موضوع ہے:”ترقی واضح ہے، لیکن ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے: آئیے کوششیں تیز کریں!”
ہر سال 12 جون کو منایا جانے والا یہ دن بچوں سے مشقت لینے کے خلاف شعور بیدار کرنے اور اس کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر اقدامات کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے۔ اس دن کا مقصد حکومتوں، آجر تنظیموں، مزدور یونینز، سول سوسائٹی اور عام افراد کو متحد کرنا ہے تاکہ بچوں کو مشقت سے بچایا جا سکے۔
اس موقع پر بین الاقوامی محنت تنظیم اور یونیسف کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق، 2024 میں دنیا بھر میں تقریباً 13 کروڑ 80 لاکھ بچے چائلڈ لیبر میں ملوث پائے گئے۔ ان میں سے 5 کروڑ 40 لاکھ بچے خطرناک کاموں میں شامل تھے، جو ان کی صحت، تحفظ اور نشوونما کے لیے نقصان دہ ہیں۔
اگرچہ گزشتہ چار سالوں میں 2 کروڑ 20 لاکھ بچوں کو چائلڈ لیبر سے نکالنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک لمبا سفر ہے اور اقدامات کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
11 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
23 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…10 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…11 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…12 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…13 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…10 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…11 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…11 گھنٹے ago