ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے ذوالحج کا چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض: سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پیر، 27 مئی (29 ذوالقعد) کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔
اگر چاند نظر آ گیا تو یکم ذوالحج 28 مئی کو ہوگا اور عیدالاضحیٰ جمعہ، 6 جون کو منائی جائے گی۔ بصورتِ دیگر، یکم ذوالحج جمعرات، 29 مئی کو ہوگا اور عید ہفتہ، 7 جون کو ہوگی۔
سپریم کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں گواہی قریبی عدالت میں دی جائے یا متعلقہ مرکز سے رابطہ کیا جائے تاکہ قانونی کارروائی مکمل ہو سکے۔
ادھر قطر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری چھٹیاں 9 ذوالحج (یوم عرفہ) سے 13 ذوالحج تک ہوں گی، تاہم چاند کی رویت کے بعد ان میں تبدیلی ممکن ہے۔
متحدہ عرب امارات اور پاکستان میں بھی عیدالاضحیٰ سے متعلق فلکیاتی پیشگوئیاں سامنے آئی ہیں۔ ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے مطابق 27 مئی کو چاند نظر آنے کا امکان ہے جس کے تحت امارات میں عید 6 جون کو ہوگی اور تعطیلات 5 سے 8 جون تک ہوں گی۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
5 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
18 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…5 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…5 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…7 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…7 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…5 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…5 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…5 گھنٹے ago