ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
کیا کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا نے خاموشی سے منگنی کر لی؟

بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کی منگنی کی خبریں ایک بار پھر سرخیوں میں آ گئیں۔
جارجینا نے حال ہی میں انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی انگلی پر ایک قیمتی ہیرے کی انگوٹھی کی تصویر شیئر کی، جو روایتی طور پر منگنی کی انگوٹھی تصور کی جاتی ہے۔ ساتھ ہی عربی کیپشن میں لکھا: "ہمیں بُری نظر سے محفوظ رکھیں، آمین۔”
یہ تصویر ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب کچھ دن پہلے رونالڈو نے ایک نیٹ فلکس انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ "صحیح وقت” کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ جارجینا سے شادی کر سکیں۔
واضح رہے کہ رونالڈو (40) اور جارجینا (31) 2016ء سے ساتھ ہیں اور ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں۔ اس سے قبل 2022ء میں بھی منگنی کی افواہیں اس وقت گردش میں آئیں جب جارجینا نے ایسی ہی ایک انگوٹھی کی تصویر شیئر کی تھی۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
3 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
13 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
14 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…3 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…13 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…14 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…16 گھنٹے پہلے

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…3 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…3 گھنٹے پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…3 گھنٹے پہلے

لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…58 منٹس ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…2 گھنٹے ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…3 گھنٹے ago















