سعودی عرب میں دو غیر ملکیوں کو سزائے موت

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے منشیات اسمگلنگ کے سنگین الزامات پر دو غیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ یہ سزائیں تبوک اور الجوف کے علاقوں میں سنائی گئیں۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق الجوف ریجن میں شامی شہری فواز البکار کو بڑی مقدار میں نشہ آور گولیاں مملکت میں اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت میں پیش کیے گئے شواہد اور ملزم کے اقبالِ جرم کے بعد اسے سزائے موت سنائی گئی۔
دوسری جانب تبوک ریجن میں اردنی شہری حسن علی العطون کو بھی نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ اس کا مقدمہ انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت میں چلایا گیا، جہاں شواہد کی بنیاد پر اسے بھی سزائے موت دے دی گئی۔
وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ مملکت میں منشیات کی اسمگلنگ کو ایک سنگین جرم سمجھا جاتا ہے اور ایسے جرائم کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے تاکہ معاشرے کو منشیات کے نقصانات سے محفوظ رکھا جا سکے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
10 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
11 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…10 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…11 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…13 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…13 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…10 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…10 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…11 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…13 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…8 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…10 گھنٹے ago