ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
کس معروف بھارتی اداکارہ نے فلم میں شاہ رخ خان کی بہن بننے سے انکار کر دیا تھا؟

ممبئی: معروف فلمساز منصور خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم جوش میں شاہ رخ خان کی جڑواں بہن کا کردار پہلے کاجول کو پیش کیا گیا تھا، لیکن انہوں نے یہ کردار ٹھکرا دیا تھا۔
حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں منصور خان، جو قیامت سے قیامت تک اور جو جیتا وہی سکندر جیسے کلاسک فلموں کے خالق ہیں، نے بتایا کہ کاجول نے اسکرپٹ سن کر کہا کہ وہ شاہ رخ کی بہن نہیں، بلکہ مرکزی کردار ‘میکس’ ادا کرنا چاہتی ہیں۔
ہدایتکار کے مطابق کاجول کے انکار کے بعد ایشوریا رائے کو یہ کردار پیش کیا گیا، جنہوں نے فوری طور پر یہ رول قبول کر لیا۔ منصور خان نے ایشوریا کی پرفارمنس کو ان کے کیریئر کی بہترین اداکاری میں سے ایک قرار دیا۔
یاد رہے کہ کاجول اور شاہ رخ خان اس سے قبل دل والے دلہنیا لے جائیں گے اور کچھ کچھ ہوتا ہے جیسی سپر ہٹ فلموں میں رومانوی جوڑی کے طور پر نظر آ چکے ہیں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
2 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
3 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…2 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…3 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…5 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…6 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…2 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…2 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…3 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…5 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…25 منٹس ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…2 گھنٹے ago