ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
شوبز شخصیات نے بھارتی حملے کو شرمناک اور بزدلانہ اقدام قرار دیدیا

کراچی/لاہور: بھارتی حملے کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نمایاں شخصیات — فواد خان، ماہرہ خان، ہانیہ عامر، بلال عباس، عائزہ خان، مایا علی، اور دیگر — نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "شرمناک” اور "بزدلانہ” اقدام قرار دیا ہے۔
فواد خان نے بھارتی حملے کو "شرمناک” قرار دیتے ہوئے ہوش مندی کی اپیل کی، جبکہ ماہرہ خان نے کہا کہ "نفرت اور اشتعال انگیزی بھارت کی شکست ہے، پاکستان زندہ باد!”۔ ہانیہ عامر نے بمباری سے شہید بچوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "یہ حکمت عملی نہیں، ظلم ہے”۔
بلال عباس نے کہا، "معصوم شہریوں پر حملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے”، جب کہ عائزہ خان نے انسانیت اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم ظاہر کیا۔ درفشاں، وہاج علی، عثمان خالد بٹ، اور فرحان سعید سمیت دیگر فنکاروں نے بھی اظہارِ یکجہتی کیا۔
دوسری جانب، بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر الزامات کے بعد، بھارت نے ماہرہ خان، ہانیہ عامر، بلال عباس اور علی ظفر سمیت متعدد فنکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس محدود کر دیے ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی حملے میں 26 پاکستانی شہید ہوئے، جس کے جواب میں پاک فوج نے 5 بھارتی طیارے اور ایک ڈرون مار گرایا۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
3 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
4 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…3 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…4 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…6 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…7 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…3 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…3 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…4 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…6 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…1 گھنٹہ ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…3 گھنٹے ago