ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
بھارتی کرکٹرز کی جانب سے فحش تصاویر موصول ہوئیں، عنایہ

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے، جنہوں نے جنس کی تبدیلی کے بعد عنایہ کے نام سے نئی شناخت اختیار کی، نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد بھارتی کرکٹرز کی جانب سے فحش تصاویر موصول ہوئی ہیں۔
عنایہ، جو اب برطانیہ میں مقیم ہیں، نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ کرکٹ کی دنیا میں عدم تحفظ اور مردانہ ذہنیت کا غلبہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنس کی تبدیلی کے بعد انہیں مختلف رویوں کا سامنا کرنا پڑا، جن میں جنسی ہراسانی بھی شامل ہے۔
انہوں نے کہا، "کچھ کرکٹرز نے مجھے فحش تصاویر بھیجیں، اور ایک کرکٹر تو سب کے سامنے مجھے گالیاں دیتا، لیکن بعد میں تنہائی میں تصویریں مانگتا۔”
عنایہ نے مزید کہا کہ بچپن سے ہی وہ لڑکی بننے کی خواہش رکھتی تھیں، اور اپنی شناخت کے اس سفر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بعد انہیں بھرپور پذیرائی ملی۔
یاد رہے، عنایہ نے نومبر 2023 میں اپنی جنس کی تبدیلی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد وہ خبروں میں آئی تھیں۔ اب، بھارتی کرکٹرز پر لگائے گئے ان الزامات کے بعد ایک بار پھر وہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
7 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
9 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…7 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…11 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…7 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…6 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…8 گھنٹے ago