01:06 , 27 جولائی 2025
Watch Live

عوام کے لیے خوشخبری، عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان

قطر نے عیدالاضحیٰ 2025 کے موقع پر 9 سے 13 ذوالحجہ تک پانچ روزہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق یومِ عرفہ جمعرات 5 جون اور عید جمعہ 6 جون کو ہونے کا امکان ہے، تاہم حتمی تاریخ چاند کی رؤیت پر منحصر ہوگی، جو 27 مئی کو متوقع ہے۔

اسی طرح، متحدہ عرب امارات میں بھی یومِ عرفہ کے بعد عید کے تین دن (6 سے 8 جون) تعطیلات ہوں گی۔ دونوں ممالک میں چھٹیوں کی توثیق چاند دیکھنے کے بعد کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION