
عید کا لباس نہ سینے پر درزی کو گولی مار دی!

لاہور: صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں عید کے کپڑے کی سلائی سے انکار پر درزی کو جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے کیمبل پور موسیٰ میں عید کے کپڑے سلائی نہ کرنے پر دو درزیوں پر فائرنگ سے ایک جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
ملزم مدثر فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم نے درزی پر اس لیے فائرنگ کی کیونکہ اس نے عید کے کپڑے سلائی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ساجد کی لاش اور زخمی احسان کو اسپتال منتقل کر دیا۔
متعلقہ خبریں
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
9 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…9 گھنٹے پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…15 گھنٹے پہلےعدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…20 گھنٹے پہلےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومتِ پنجاب نے کسی سے…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں
نارتھ ناظم آباد میں باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، کوثر نیازی کالونی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص…2 گھنٹے پہلےاسلام آباد، پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور دیگر کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ…6 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…9 گھنٹے پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…15 گھنٹے پہلے
INNOVATION
تیل کی درآمد پر تنازع، سندھ نے سیس کی ضمانتیں طلب کرلیں
ملک میں تیل کی فراہمی ایک بار پھر خطرے میں…1 گھنٹہ agoعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھی…2 گھنٹے agoنارتھ ناظم آباد میں باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، کوثر نیازی کالونی میں…2 گھنٹے agoپاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کا مودی کو پیغام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے…4 گھنٹے ago