ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
ہم غزہ کے عوام کو بھوکا مرنے نہیں دے سکتے، برطانوی وزیراعظم

لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے غزہ میں اسرائیلی بمباری اور انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم غزہ کے عوام کو بھوکا مرنے نہیں دے سکتے”۔
برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا اور کہا کہ یہی یرغمالیوں کی رہائی اور امن کا واحد راستہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ، فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی، غزہ میں بڑھتے ہوئے تشدد پر خوفزدہ ہیں۔
کیئر اسٹارمر نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں محدود خوراک کی فراہمی کو "ناکافی” قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انسانی امداد میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیا جائے اور مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی مخالفت کی جائے۔
انہوں نے بتایا کہ جلد ہی برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی غزہ کے بحران پر حکومت کی مفصل پالیسی جاری کریں گے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…20 گھنٹے پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…20 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…2 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی قومی شناختی کارڈز (سی…18 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…20 گھنٹے پہلے
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…1 دن پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…1 دن پہلے
INNOVATION

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2…18 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری…20 گھنٹے ago
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے…20 گھنٹے ago
چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…22 گھنٹے ago