ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
غزہ کے شہید بچوں کی یاد میں نیدرلینڈز میں منفرد احتجاج

المیرے: اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور غزہ کے شہید بچوں کی یاد میں نیدرلینڈز کے شہر المیرے میں شہریوں نے ہزاروں بچوں کے جوتے سڑک پر رکھ کر منفرد احتجاج ریکارڈ کرایا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، یہ علامتی مظاہرہ اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی بے حسی کو بے نقاب کرنے کی کوشش ہے۔ اس سے قبل روٹرڈیم میں بھی ایسا ہی احتجاج ہوا تھا، جہاں 8 ہزار بچوں کے جوتے رکھے گئے تھے۔
اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق، اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر شہادتوں کی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ میں لاکھوں افراد زخمی، بے گھر اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔
دوسری جانب، حماس نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات ناکام بنانے کا الزام لگایا ہے۔
حماس رہنما محمود مرداوی نے کہا کہ نیتن یاہو "ناممکن شرائط” پیش کر کے قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم صرف 10 یرغمالیوں کی رہائی پر اصرار کر رہے ہیں اور معاہدے کے پہلے سے منظور شدہ نکات سے پیچھے ہٹ چکے ہیں۔
تاحال اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے جنگ بندی پر کوئی واضح سرکاری بیان سامنے نہیں آیا، تاہم انہوں نے کہا کہ ثالث پس پردہ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…23 گھنٹے پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…24 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…2 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی قومی شناختی کارڈز (سی…22 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…23 گھنٹے پہلے
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…1 دن پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…1 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2…22 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری…23 گھنٹے ago
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے…24 گھنٹے ago
چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…1 دن ago















