فلم "سردار جی 3” میں ہانیہ عامر کا کردار کیا ہے؟ ناصر چنیوٹی کا انکشاف

مشہور کامیڈین اور اداکار ناصر چنیوٹی نے تصدیق کر دی ہے کہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھارتی پنجابی فلم سردار جی 3 میں نظر آئیں گی، جس میں دلجیت دوسانجھ بھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے سیٹ سے ایک تصویر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئی تھیں کہ کیا ہانیہ عامر واقعی اس فلم کا حصہ ہیں۔
ناصر چنیوٹی، جو خود بھی اس فلم میں کام کر رہے ہیں، نے بتایا کہ یہ خبر درست ہے۔ انہوں نے کہا کہ سردار جی 3 جون 2025 میں ریلیز ہوگی اور ہانیہ عامر فلم میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہیں، صرف سائیڈ رول نہیں۔
انہوں نے ہانیہ عامرکو "ہمارے ملک کی سپر اسٹار” قرار دیا اور ان کی پنجابی بولنے کی صلاحیت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم میں بہت خوبصورتی سے پنجابی زبان بولی ہے۔
متعلقہ خبریں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
41 منٹس پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
2 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…41 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…4 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…41 منٹس پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…1 گھنٹہ پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
INNOVATION

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…1 گھنٹہ ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…2 گھنٹے ago