ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
سکھ فار جسٹس نے پہلگام حملے کو "را” کا فالس فلیگ آپریشن قرار دیدیا

سرینگر: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والے حالیہ حملے کو بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کا فالس فلیگ آپریشن قرار دیا ہے۔
تنظیم کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ اس حملے کی منظوری بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دودل نے دی، جبکہ اس کے پیچھے ریاستی ایجنسیاں اور بی جے پی حکومت ملوث ہیں۔
گرپتونت سنگھ نے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مارچ 2000 میں بھی امریکی صدر کلنٹن کے دورے کے موقع پر بھارت نے چھٹی سنگھ پورہ میں 35 سکھوں کا قتل کر کے دنیا کو گمراہ کیا تھا۔
سکھ فار جسٹس نے متاثرین کیلئے 5 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان بھی کیا ہے۔
دوسری جانب کل جماعتی حریت کانفرنس نے حملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کو بدنام کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بائی سرن وادی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں 26 سیاح ہلاک اور 8 زخمی ہوئے تھے۔ واقعے کے فوراً بعد بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
8 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…1 گھنٹہ پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…3 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…8 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…8 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…1 گھنٹہ ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…2 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…2 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…3 گھنٹے ago