ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
فوجی حملے سے ایران کا ایٹمی پروگرام ختم نہیں ہوگا، اسرائیل کا اعتراف

اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی زاچی ہنیبی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے اکیلے ایران کے ایٹمی پروگرام کو تباہ نہیں کر سکتے۔
انہوں نے چینل 12 سے گفتگو میں بتایا کہ اسرائیل کی فوجی مہم کا مقصد ایران پر دباؤ ڈالنا ہے تاکہ وہ اپنے جوہری منصوبوں کو ترک کرے۔
ہنیبی نے واضح کیا کہ اسرائیل سیاسی قیادت کو نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ چار اہم اہداف پر توجہ مرکوز ہے ایٹمی مراکز، میزائل صلاحیتیں، زمینی فوجی دستے، اور مذاکرات کے لیے سازگار حالات پیدا کرنا۔
انہوں نے کہا کہ صرف فوجی کارروائی سے مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، اور ایران کا ایٹمی پروگرام طاقت کے ذریعے ختم کرنا ناممکن ہے۔
ہنیبی نے لبیریا اور جنوبی افریقہ کی مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ یہ ممالک خود اپنے ایٹمی پروگرام ختم کر چکے ہیں، اور ایران کو بھی اسی طرح قائل کیا جا سکتا ہے۔
ان کے مطابق صرف امریکہ، خاص طور پر سابق صدر ٹرمپ، ایران کو کسی معاہدے پر آمادہ کر سکتے ہیں۔
ہنیبی کا ماننا ہے کہ اگر ایران کو اپنے ایٹمی پروگرام ختم کرنے میں زیادہ فائدہ نظر آئے تو وہ ایسا کر سکتا ہے۔

سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…33 منٹس پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…52 منٹس پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…2 دن پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…2 دن پہلے

سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…33 منٹس پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…52 منٹس پہلے
کسٹمز کا طارق روڈ پر اسمگل شدہ اشیا کی تلاش میں چھاپہ
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر کسٹمز کا اسمگل شدہ کپڑوں اور دیگر اشیا کی تلاش میں چھاپہ مارا گیا۔…6 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات میں ایران ثالثی
ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کر دی ہے تاکہ خطے میں امن…8 گھنٹے پہلے

ٹرمپ کا اعلان، امریکی شہریوں کو ٹیرف آمدن سے 2 ہزار ڈالر دیے جائیں گے
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے…21 منٹس ago
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت…33 منٹس ago
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا…52 منٹس ago
امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ انتظام پر اختلافات بڑھ گئے
غزہ میں سیز فائر اور انتظامی فیصلوں کے معاملے پر…1 گھنٹہ ago