ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
بھارتی فوج میں بدنظمی: لائن آف کنٹرول پر دو یونٹوں میں فائرنگ، 5 سکھ فوجی ہلاک

بھارتی فوج میں بڑھتی ہوئی بدنظمی کا ایک اور واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے جہاں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کے دو یونٹوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 سکھ فوجی جان کی بازی ہار گئے۔
ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب بھارتی مقبوضہ کشمیر کے بارہ مولہ سیکٹر میں جپالہ پل کے علاقے میں پیش آیا۔ دورانِ گشت بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی 185 ویں بٹالین نے مبینہ طور پر 13 سکھ لائٹ انفنٹری رجمنٹ پر فائرنگ کر دی، جو 12ویں بریگیڈ کے تحت کام کر رہی تھی۔
واقعے کے بعد 13 سکھ رجمنٹ کے اہلکار شدید مشتعل ہو گئے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ واقعہ بھارتی فوج کے اندر پائی جانے والی مایوسی، بداعتمادی اور انضباطی بگاڑ کی علامت ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے واقعات بھارتی فوج میں پہلے بھی ہو چکے ہیں، جو اس کے اندرونی مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔
دوسری جانب پاک فوج ہر ممکن دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
7 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
8 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…7 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…8 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…10 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…7 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…7 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…8 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…10 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…5 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…7 گھنٹے ago