12:58 , 10 نومبر 2025
Watch Live

لو گُرو”کی پروموشن کے دوران ماہرہ خان ہراسانی کا شکار!ویڈیو وائرل”

لو گُرو"کی پروموشن کے دوران ماہرہ خان ہراسانی کا شکار!ویڈیو وائرل"

اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم "لو گرو” کی تشہیری تقریب کے دوران مداحوں کی جانب سے مبینہ ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تقریب کے دوران ہجوم بے قابو ہو گیا، جس سے ماہرہ خان شدید پریشان نظر آئیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION