01:54 , 9 نومبر 2025
Watch Live

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بتایا کہ ویزے کے مسائل حل ہو گئے ہیں، اور اب پاکستانی شہری 5 سالہ ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION