05:13 , 27 جولائی 2025
Watch Live

محکمہ تعلیم سندھ کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ تعطیلات یکم جون سے شروع ہو کر 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں تمام اسکولوں اور کالجوں پر لاگو ہوں گی، خواہ وہ سرکاری ہوں یا نجی۔ اس دوران تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند رہیں گے، اور تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق یہ فیصلہ شدید گرمی کے پیشِ نظر طلباء، اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی صحت و سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION